پکی بات

( پَکّی بات )
{ پَک + کی + بات }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - یقینی امر، طے شُدہ معاملہ، تجربے استدلال یا دانائی وغیرہ کے معیار پر جانچا پرکھا مسئلہ۔