پکی پہلی

( پَکّی پَہْلی )
{ پَک + کی + پَہ + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پرائمری اسکول کی پہلی جماعت سے قبل کا دوسرا درجہ موجودذہ کے جی نمبر دو کے برابر اس کے بعد درجہ اول آتا ہے یعنی الف ب پر اول۔