پکی پیداوار

( پَکّی پَیداوار )
{ پَک + کی + پَے (ی لین) + دا + وار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (زمینداری) فصل میں سے بیج اور لگان وغیرہ دینے کے بعد جو کچھ بچے۔