پکی مٹی

( پَکّی مَٹّی )
{ پَک + کی + مَٹ + ٹی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی مٹی جو مضبوط پلاسٹر یا مجسمہ سازی وغیرہ میں استعمال ہوتی ہے۔