پل بندی

( پُل بَنْدی )
{ پُل + بَن + دی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پل یا باڑ کی تعمیر یا مرمت، پل بنانے کا عمل یا کام۔