پل تختہ

( پُل تَخْتَہ )
{ پُل + تَخ + تَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کشتی یا لکڑی وغیرہ کا عارضی پُل جو دریا خندق یا کسی نشیب کو وقتی طور پر عبور کرنے کی غرض سے باندھا جائے، وہ عارضی پل جو خندق وغیرہ پر قلعہ کے گرد باندھا جائے اور وقت ضرورت اٹھایا جا سکے۔