پکی رخصت

( پَکّی رُخْصَت )
{ پَک + کی + رُخ + صَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - رخصت مکسوبہ، رخصت استحقاق، وہ رخصت جو کسی شخص کو محکمے سے لینے کا حق حاصل ہو۔