پکی قبر

( پَکّی قَبْر )
{ پَک + کی + قَبْر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اینٹ یا پتھر اور چونے وغیرہ سے تیار کی ہوئی قبر۔