پلنگ پیڑھی

( پَلَنْگ پِیڑھی )
{ پَلَنْگ (نون مغنونہ) + پی + ڑھی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھر گرہستی میں اٹھنے بیٹھنے اور لیٹنے کا متفرق سامان (جو بیشتر جہیز میں دیتے ہیں)۔