پن آڑ

( پَن آڑ )
{ پَن + آڑ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تعمیرات) سیسے کی چادریں جو مکان کے دوسرے حصے میں پانی کے چڑھنے کے احتمال کو روکنے کے لیے لگائی جائیں۔