پن بچھی

( پَن بِچھّی )
{ پَن + بِچھ + چھی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پانی میں رہنے والا ایک قسم کا کیڑا جو ڈنگ مارتا ہے، پانی کا بچھو۔