پیلن

( پَیلَن )
{ پَے (ی لین) + لَن }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پہلا، پہلوٹھا بچہ، پہلا لڑکا، جانور کے بچہ دینے کے بعد پہلا دودھ بالخصوص گائے بھینس اور بکری کا جو اکثر لوگ شوق سے کھاتے ہیں نیز ادویات میں مستعمل ہے۔