پوئی

( پوئی )
{ پو (واؤ مجہول) + ای }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - گھوڑے کی ایک تیزرفتار چال جس میں وہ پچھلے دونوں پیر ایک ساتھ اٹھا کر کودتا ہوا دوڑتا ہے، اس طرح اگلے دونوں پیر بھی ایک ساتھ اٹھاتا اورآگے کو ڈالتا ہے، چوکڑی، سرپٹ سے ہلکی چال۔