پوئیسیا

( پوئیسْیا )
{ پو (واؤ مجہول) + ایس (ی مجہول) + یا }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شاعری سے متعلق افلاطون کے نظریاتی نتائج کا ماحصل، شاعری۔