پیلی کن

( پِیلی کَن )
{ پی + لی + کَن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک آبی پرندہ جو زیادہ اڑنے پر قادر نہیں اس کا پوٹا بڑا ہوتا ہے اس لیے جو اصل کے ضمن میں آتا ہے، گگن بھیڑ، دھنجڑی۔
  • pelikan