پیلون

( پَیلَون )
{ پَے (ی لین) + لَون (و لین) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (دائی گری) وہ عورت جس کو پہلی مرتبہ حمل رہا ہو۔