پیلی بوٹی

( پِیلی بُوٹی )
{ پی + لی + بُو + ٹی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پودے کا نام جو زرد رنگ کا ہوتا ہے۔