پیمچا

( پَیمْچا )
{ پَیم (ی لین) + چا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا بنا ہوا پھولدار کپڑا، گلبدن۔
  • measure