پیمود حرف

( پَیمُودِ حَرْف )
{ پَے + مُو + دے + حَرْف }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (خوش نویسی) ابجد کے حروف کی صورت بنانے کا اصول پیمائش، ابجد کے حرف کی قلم کے قَط سے ناپ، خوش نویسی میں قلم کا قط حرف کی بناوٹ کے لیے پیمانہ شمار کیا جاتا ہے۔