پھونٹی

( پُھونْٹی )
{ پُھوں + ٹی }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پھوٹ، خربوزہ، خربوزے کی طرح کا ایک پھل جو پک کر ہلکے پیلے رنگ کا ہوتا ہے اور کھل جاتا ہے۔
  • the musk melon