پھنیا

( پُھنْیا )
{ پُھن + یا }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لکڑی کا چھوٹا ٹکڑا جو آرا چلانے والے شگاف میں اس غرض سے رکھتے ہیں کہ لکڑی جلد چر جائے، پچر، پھانا، پھنی۔