پھنیار

( پُھنْیار )
{ پُھن (نون مغنونہ) + یار }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بارش کی مہین مہین بوندیں، چھوٹے چھوٹے قطرے۔