پھوپا

( پُھوپا )
{ پُھو + پا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پھوپھی یعنی باپ کی بہن کا شوہر، پھوپھا۔