پھڑکاوا

( پَھڑْکاوا )
{ پَھڑ + کا + وا }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کبوتر بازی) مقابلے کے کبوتروں کے ساتھ اڑان میں مٹ بھیڑ۔