پھلس

( پُھلَسْ )
{ پُھلَس }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پاک و ہند میں پایا جانیوالا ایک پھل، کٹھل جس کا گودا تازی روٹی جیسا ہوتا ہے اس لیے اسے Bread fruit بھی کہتے ہیں، ایک کانٹا، سانپ کی ایک قسم۔