پھلور

( پَھلْوَر )
{ پَھل + وَر }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک کپڑا جس پر ریشم کے پھول، بیل بوٹے بنے یا کڑے ہوتے ہیں۔