پھنپھ

( پَھنْپھ )
{ پَھنْپھ (نون مغنونہ) }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جو زمین کمزور ہو جائے اس کی زرخیزی لوٹانے کے لیے ایک دو سال اسے خالی چھوڑ دینا یعنی اسے زیرکاشت نہ لانا۔