پھنٹی

( پَھنْٹی )
{ پَھن + ٹی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سیدھی اور لمبی لکڑی جس سے معمار دیوار وغیرہ کو چنتے وقت سیدھا کرتے ہیں۔