رفادت

( رِفادَت )
{ رِفا + دَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زخم پر باندھنے کی پٹی، بھری ہوئی زین، بھرا ہوا سرہانہ، زین وغیرہ کا گدا، وہ اشیا جو قریش حاجیوں کے لیے کعبہ میں لاتے ہیں، مرہم پٹی کرنے والا۔