سنسکرت میں لفظ 'پچ یا پچھ' کی تکرار سے 'پچپچا' بنا اور اردو میں 'چپچپا' مستعمل ہوا اور 'نا' لاحقۂ مصدر لگانے 'چپچپانا' بنا اور بطور فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٣ء میں "تائیس" میں مستعمل ملتا ہے۔