رفرف

( رَفْرَف )
{ رَف + رَف }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ مخصوص تخت نما سواری جس پر حضورۖ شب معراج سدرۃ المنتھٰی پر براق سے اتر کر سوار ہوئے اور کرسی یا عرش تک تشریف لے گئے (اس کا رنگ سبز تھا)۔