رشیہ

( رِشْیَہ )
{ رِش + یَہ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہرن کی ایک قسم جس کے پیر سفید ہوتے ہیں۔