رصاد

( رَصَاد )
{ رَصَاد }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - رصدگاہ میں ستاروں کی گردش دیکھنے والا، علوم رصدیہ کا ماہر۔