رصاص

( رَصّاص )
{ رَص + صاص }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سیسہ بیچنے والا، سیسے کے برتن وغیرہ بنانے والا، ٹین کا کام کرنے والا، ٹین ساز۔