پنچالی

( پَنْچالی )
{ پَن + چا + لی }
( ہندی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - انتہائی عقلمند جو اپنی فہم و فراست سے برائی کو فروغ دے، (مجاذاً) مکار، عیار۔