پنچکی

( پَنْچَکّی )
{ پَن + چَک + کی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چکی جو پانی کی قوت سے حرکت کرے اور آٹا وغیرہ پیسے۔