پنچمیں

( پَنْچَمِیں )
{ پَن + چَمِیں }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پَنچمی، چاند کی پانچ تاریخ کو منایا جانے والا ایک تہوار۔