پنجوری

( پَنْجُوری )
{ پَن + جُو + ری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھکڑے یا ٹھیلے کی پھیڑ کے دونوں طرف برابر برابر جڑی ہوئی حسب ضرورت لمبی لکڑیوں یا لوہے کی باڑ جو سامان کی روک کو بغلی آڑ کا کام دیتی ہے، پاجوڑی۔