پنجیان

( پَنْجْیان )
{ پَنْج + یان }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک درخت جس کا پتہ مرغ کی کلغی سے مشابہ ہوتا ہے۔