پنچاگنی

( پَنْچاگْنی )
{ پَن + چاگ + نی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پانچ آگیں جن میں بیٹھ کر سادھو تپسیا کرتے ہیں ان میں سے چار پورب، پچھم، اتر اور دکھن میں رکھی جاتی ہیں اور سورج سر پر ہوتا ہے۔ پانچ آگیں جو انسان کے اندر ہوتی ہیں۔