پنجال

( پَنْجال )
{ پَن + جال }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پرندے کی بیٹ، مرغ یا بٹیر کے معدے کی خراب رطوبت یا گندا مادہ جو مسہل سے خارج ہو اس رطوبت کے پیدا ہونے سے جانور لڑنے میں سستی کرتے ہیں، پرندوں کے معدے یا منہ کی خراب رطوبت یا گندا مادہ۔