پنٹاٹومڈ

( پِنْٹاٹومِڈ )
{ پِن + ٹا + ٹو (واؤ مجہول) + مِڈ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گرم ممالک میں پیدا ہونے والے حشرات الارض کی ایک نوع (جو پودوں کو کھا جاتا ہے اور عموماً اس کا رنگ چمکیلا ہوتا ہے)۔