پناک

( پِناک )
{ پِناک }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (موسیقی) ایک قسم کا باجا، ایک لکڑی جو کمان کے برابر لمبی ہوتی ہے اور اس کو تھوڑا سا خم دے کر تانت باندھتے ہیں اور لکڑی کا پیالہ اوندھا دونوں طرف رکھتے ہیں اور غچک کی طرح بجاتے ہیں، سربتان۔
  • a staff
  • club;  a bow;  a trident or three-pronged spear;  the club
  • bow
  • or trident of the god siva;  a musical instrument of one string shaped like a bow
  • a sort of violing