پناکی

( پِناکی )
{ پِنا + کی }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ترسول سے مسلح، ترسول بردار، شیوجی کا لقب۔
  • 'armed with a pinak or trident';  the trident-bearer
  • an epithet of Siva