پلیکا

( پَلِیکا )
{ پَلی + کا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (موسیقی) اول اور آخر میں مدھ لے ہو اور درمیان میں درت لے ہو یا اول اور آخر بلمپت لے ہو اور درمیان میں مدھ لے ہو 'مردنکا' کے برعکس ہے۔