پلیوٹ

( پَلِیوَٹ )
{ پَلی + وَٹ }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (آب پاشی) بیج بونے سے پہلے کھیت میں پانی دینے کا عمل نیز کھیت کو پانی دینے کا محصول، آبیانہ، داارا، پلیو، پن وٹ۔