پلیوں

( پَلْیوں )
{ پَل + یوں (واؤ مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - تھوڑی مدت میں، تھوڑی دیر میں، لمحموں میں، پلوں میں، پل بھر میں۔