پلیا

( پَلْیا )
{ پَل + یا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (سلوتری) مویشی اور گھوڑے کے گلے کی بیماری جس میں گلے کے غدود پھول جاتے ہیں اور منہ سے رال جاری ہو جاتی ہے، حلق میں سوزش ہوتی ہے جس کی وجہ سے کھانا پینا بند ہو جاتا ہے اور اکثر جانور بن جاتا ہے، پالیا، نیلوآ، رال، ریجس، گل سوآ۔