پلہو

( پَلِہْو )
{ پَلِہْو }
( مقامی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - کوئیں کے نزدیک جو کھیت واقع ہوتے ہیں ان کو چاہی اور بنولا اور بھریا اور پلہو کہتے ہیں۔