پلورا

( پِلُورا )
{ پِلُو + را }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پردہ جھلی، وہ جھلی جو پھیپھڑوں کو ڈھکے رکھتی ہے۔